اسرائیل


اسرائیل کے معنی

رات کے وقت خدا کی طرف جانے والا اسرائیل (نام نہاد ریاست)اللہ کا بندہحضرت یعقوب علیہ السلام کالقب جو یہود کے بارہ قبیلوں کے جد اعلیٰ تھےحضرت یعقوب علیہہ السلام کا دوسرا نام لفظی معنی:بندۂ خدامشرقِ وسطیٰ میں یہود کی حکومت کاناممشرق وسطیٰ کے علاقے میں یہود کی ایک حکومت کا نامیعقوب علیہ السلام (بن اسحاق بن ابراہیم علیہما السلام) کا لقب جو یہود کے بارہ خانوادوں (اسباط) کے جدا اعلیٰ ہیں (انہی کی نسبت سے یہود بنو اسرائیل کہلاتے ہیں)

اسرائیل کے مترادفات

فلسطین

اسرائیل کے انگریزی معنی

(so-called State of) IsraelchosenelectedIsrael (as a appellation of the Prophet Jacob)Title of Jacob

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter