اسراء


اسراء کے معنی

آسمانوں کی سیر جو آپ صلى الله عليه وسلم کو اللہ نے ایک رات میں کروائیاللہ تعالٰی نے سدرة المُنتہٰی سے بھی آگے نبی پاک صلى الله عليه وسلم کو بُلایا اور آسمانوں کی سیر کروائی رات میں چلنارات کو لے چلنا سفرِ معراج سورۂ بنی اسرائیلسیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائیشبِ معراجقرآن شریف کی سترھویں (۱۷) سورت کا نام جو ٫اسراء، (معراج) کے بیان سے شروع ہوئی ہے

اسراء کے مترادفات

اسراء کے انگریزی معنی

night of Meraj

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter