اسحاق


اسحاق کے معنی

بنی اسرائیل کے بانی حضرت ابراہیم کے بیٹے کا نام جو حضرت سارہ کے بطن سے تھےحضرت اسحاق کے بیٹے حضرت یعقوب کی نسل سے قومِ یہود یعنی بنی اسرائیل کا مکمل طور پر آغاز ہواحضرت یعقوب کے والد عبرانی لفظ " یشاق" بمعنی " وہ ہنستا ہے" کا معرّبفرزندِ ابراہیم قومِ یہود کے جدہنسنے والا

اسحاق کے انگریزی معنی

isaac

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter