استری


استری کے معنی

پھیلانا لوہے یا پیتل کا آلہ جسے گرم کرکے کپڑوں کی سلوٹیں مٹاتے یا سیون بٹھاتے ہیں(معماری) ڈاٹ کے نیچے کی چنائیبیوی (بنگالی زبان)لوہے یا پیتل کا آلہ جسے گرم کرکے کپڑوں کا شکن نکالتے ہیںلوہے یا پیتل کا اوزارجسے گرم کرکے کپڑے کی سلوٹیں مٹاتے یا سیون بٹھاتے ہیں محراب کا پایہوہ لوہے یا پیتل کا بطخ کی شکل کا اوزار جسے گرم کرکے کپڑوں کی سلوٹیں ہٹاتے یا سیون بٹھاتے ہیںکرنا۔ ہونا کے ساتھ کوئلوں یا بجلی سے گرم ہونے والی ایک مخروطی شے جو لباس کی شکنوں کو دُور کرتی ہے

استری کے مترادفات

استری کے انگریزی معنی

a loada smoothing ironburdeniron smoothing iron

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter