استدراج


استدراج کے معنی

(لفظاً) درجہ بدرجہ ہونے کی کیفیت یا عمل(مراداً) تدریجی ترقیآہستہ آہستہ آگے بڑھنا یا ہٹناآہستہ آہستہ کسی کو ہٹاناخارق عادتخرق عادت بات جو کافر سے ظاہر ہوخلاف معمول عمل یا تعجب خیز بات جو غیر مسلم سے ظاہر ہوشعبدہ بازیشیطانی طاقت سے مافوق العادت کاممسلمان سے ہو تو معجزہ یا کرامت

استدراج کے مترادفات

استدراج کے انگریزی معنی

bringing close todeception ; frauddeception by a pagan showing a marvelescalationlureraising

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter