از


از کے معنی

تصنیف یا تالیف کی نسبت ظاہر کرنے کے لیے، جیسے: از راقم، از غالبحرفِ ربط زیادتی ظاہر کرنے کے لیے، جیسے: ازحد، ازبس، ازبسکہ (رک)سبب، علت، واسطہ، وسیلہ ظاہر کرنے کے لیے، جیسے: ازیں (= بنا بریں، اس سبب سے)، از بہر خدا (= خدا کے لیے)، از بس کہ (= چونکہ)شمولیت، اشتراک ظاہر کرنے کے لیے، جیسے: ازانجمنہ (= منجملہ ان کے)، ازان قبیل (اسی قسم سے)کلمئہ آغاز

از کے مترادفات

از کے انگریزی معنی

a verandabyFromof withthen

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter