ازبک


ازبک کے معنی

بد سلیقہبے وقوفدھوکہ ديناسادہ لَو حوسط ایشیا میں بسنے والے ترکوں کا ایک مشہور قبیلہ جو تقریباً آج سے چھ سو سال پہلے اس نام سے مشہور ہوا۔ (اول اول قبچاق کے حکم راں اوزبک خان نے ان قبائل کو جنھیں چنگیز خان کے نواسے محمد شیبانی نے اس علاقے میں آباد کیا تھا، اوزبک کے نام سے موسوم کیا۔ ان قبائل کی حکومت کی بنیاد محمد شیبانی نے ١٥٠٠ ع میں ڈالی۔ آج کل یہ بخارا، خیوہ اور فرغانہ کے نواح میں آباد ہیں)

ازبک کے مترادفات

اجڈاحمقبيوقوفپاگلگاودیگنوارمُورَکھنادانوحشی

ازبک کے انگریزی معنی

(same as ‌اذبک Uzbek)(same as اذبک Uzbek) [ T ]Cloddish

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter