ارھر


ارھر کے معنی

ارہر کی دال ایک غلّہ جِس کی دال بنائی جاتی ہےایک غلہ جس کی دال پکا کر کھاتے ہیں ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے۔ پورب والے رہر بولتے ہیں۔ کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter