ارگجا


ارگجا کے معنی

اس خوشبو کا نام بھی ارگجا ہے جو فاتحۂ سوم کے روز ایک پیالہ میں گلاب ‘ برادۂ صندل‘ مشک‘ کافور‘ عنبر وغیرہ سے بنا کر ہر ایک فاتحہ خواں کے سامنے اس کے ہاتھ سے پھول ڈلوانے لے جاتے ہیں ایک زرد رنگ کی خوشبو جو صندل، گلاب، کافور، مشک، عنبر اور گھی سے بنائی جاتی ہےایک قسم کا مرکب عطر حل شدہ گلاب، برادۂ صندل، مشک، کافور، عبیر کا ایک مرکب جو فاتحۂ سوم کے روز ایک پیالے میں رکھ کر ہر فاتحہ خواں کے سامنے پھول ڈلوانے کو پیش کیا جاتا ہےصندل، اگر، بنفشہ، کافر، گلاب وغیرہ خوشبوؤں کا مرکب (جو عموماً پان کے ساتھ مہمان کے سامنے پیش کیا جاتا تھا)؛ (دکن) ایک منجمد خوشبودار زرد رنگ مرکب (جو عطر کی طرح کپڑوں پر اور ویسلین کی طرح جسم پر ملتے ہیں)عطرِ مرکبمرکب عطر

ارگجا کے مترادفات

ارگجا کے انگریزی معنی

a perfume made of rose, sandalwood, musk, etc.low-bornof bad breedof bad originviciouswicked

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter