اروسی


اروسی کے معنی

ایک اپسرا تھی جِس کا ذکر رگ وید میں آتا ہے۔ یہ اس قدر حسین تھی کہ جب مہارشی اگستیہ اور وسشٹھ کی نظر اس پر پڑی تو دونوں کو انزال ہوگیا جِس سے مِتَرو وُرن پیدا ہوئے۔ اس پر دونوں رشیوں نے اسے بد دعا دی۔ اور اس لئے اسے زمین پر آنا پڑا۔ جہاں وہ پُرُورَوَس کی بیوی خاص شراﺋط پر بنی۔ اس کا پورا قصّہ کالیداس کے نانک وکر موروسی میں درج ہے

اروسی کے انگریزی معنی

evil days ; hard times

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter