اروسا


اروسا کے معنی

(نباتیات) دو تین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے۔ (درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں۔ شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید بے ریشہ ہوتی ہے)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter