ارنڈ


ارنڈ کے معنی

ایک درخت جِس کے پتّے چوڑے اور لکڑی بودی ہوتی ہے (س اِرنڈ)ایک درخت کا نام جس کے چوڑے چوڑے چیرواں پتے ہوتے ہیں اور اس کے بیجوں کی گری کا تیل نکالتے ہیں فارسی زبان میں اسے بیدِ انجیر کہتے ہیں۔ اس کی جڑ نہایت بودی ہوتی ہے۔ ارنڈ کے بڑے بڑے پیڑ ایک ذرا سے جھٹکے کے ساتھ جڑ سے اکھڑ آتے ہیں مزاجاً اول درجہ میں گرم و خشک مائل بہ اعتدال ہے بیدِ انجیرچوڑے چوڑے اور چرواں پتوں کے ایک درخت کا نام جس کے بیج کی گری سے ارنڈی کا تیل (کاسٹر آئل) نکالا جاتا ہے (اس کی لکڑی بہت بودی ہوتی ہے، مہندی لگا کر اس کے پتے عورتیں ہاتھوں پر اور مرد سر اور داڑھی پر باندھ لیتے ہیں)

ارنڈ کے مترادفات

بیدانجیر

ارنڈ کے انگریزی معنی

a husbandmana sowerA tree from which castor oil is prepared (dame as rendi) Ricinus communis

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter