ارندھتی


ارندھتی کے معنی

ایک پوداستارا سُہا جو دب اکبر کا ایک ستارہ ہے۔ یہ بہت چھوٹا معلوم ہوتا ہے۔ عرب اس سے نظر کا امتحان کرتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ جو شخص اس ستارے کو ہر روز چالیس دن تک دیکھے اس کی نظر کبھی خراب نہیں ہوتی

ارندھتی کے انگریزی معنی

an old woman

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter