ارم


ارم کے معنی

(مجازاً) بہشتباغ بہشتباغ جو شداد نے بنایا تھاپرفضا باغجنتِ شدادجنتِ شدّادزمینی جنتعرب کے شہر عدن میں شداد (نسل عاد) کی بنوائی ہوئی جنت (جسے اس نے نہایت عالی شان، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا۔ اُس کی نظر میں یہ خداے تعالی کی جنت کا جواب تھا)عرب کے شہر عدن میں شداد نامی قومِ عاد کے ایک شخص نے اللہ کی جنت کے مقابل زمینی جنت بنائی تھی جو نہایت عالیشان تھی جسکا ذکر قرآن میں بھی ہے جسکو اللہ نے تباہ کردیا تھا

ارم کے مترادفات

ارم کے انگریزی معنی

a fabulous garden in Arabiaancient Arabia's sovereign, Shaddad's garden built to rival paradiseearthly paradiseparadise

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter