ارصاد


ارصاد کے معنی

(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام؛ تَسہِیم)(بلندی پر) بیٹھ کر دوربینوں وغیرہ سے ستاروں کا حال معلوم کرنے کے لیے بنائے ہوئے مقاماتارصاد طیفی (= آلۂ طیف آزما کے ذریعے مشاہدے)رصد کی جمعرصدگاہ میں بیٹھکر ستاروں کا حال دریافت کرناگھات میں بیٹھناملاحظے، مشاہدے، جیسے: ارصاداتِ جَوِیَّہ (= کرۂ ہوا کے متعلق مشاہدات)

ارصاد کے مترادفات

دیدبانیرصدگاھیںمشاہدےملاحظے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter