ارسال


ارسال کے معنی

(اصول حدیث) تابعی کی اس حدیث میں جو اس نے آنحضرت صلعم سے روایت کی ہو کسی صحابی کا ذکر نہ ہونا، حدیث کا مرسل ہونا(طب) فاسد خون نکالنے کے لیے جونک لگواناایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجنے یا بھیجے جانے کا عملپیغمبر بنا کر بھیجناچھوڑ دیناروانہ کرناروانہ کرنا (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)مال گزاری یا کرایہ وغیرہ جو وصول کرکے مالک کو یا سرکار کو بھیجا جائےمجاز مرسل (رک) کے انیس علاقوں میں سے کسی علاقے کا وجودوہ روپیہ مالگزاری جو افسران جمع کرکے خزانے میں ماہواری بھیجتے ہیں یا زمیندار خزانے میں داخل کرتے ہیں

ارسال کے مترادفات

ارسال کے انگریزی معنی

Act of sending especially a writing letter etc.departureremittence , Dispatchsending

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter