اربسی


اربسی کے معنی

اندر لوک کی ایک پری جو ہندو روایت کے مطابق ناراین کی جانگھ سے پیدا ہوئی تھیایک زیور جو چھاتی پر پہنا جاتا ہےراجہ اندر کے دربار کی ایک پریگلے میں ہنسلی کی ہڈیوں کے جوڑ کے اوپر پہننے کا زیور جسے اودھ میں ٫جگنی، پنجاب میں دگدگی (دھگدھگی) اور بعض دوسرے مقامات میں چوکی کہتے ہیں، شکل میں ستارے کی وضع اور ڈیڑھ دو انچ قطر کا، عام طور سے جڑاؤ ہوتا ہے اور اس میں ایسے شوخ رنگ اور چمکیلے نگ (ہیرے وغیرہ) لگاتے ہیں جو اندھیرے میں روشنی پڑنے سے جگمگائیںنمود بے وجود

اربسی کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter