اراروٹ


اراروٹ کے معنی

بچّوں یا بیماروں کو دی جاتی ہےایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہےساگودانہ کی قسم سے ایک لطیف سبک اور زود ہضم خوراک جس کے سفوف کی بھری ہوئی ڈبیاں سوداگروں کی دکانوں پر بکتی ہیں۔ بیماروں اور ننھے بچوں کو اکثر دودھ یا پانی میں پکا کر کھلاتے ہیںساگودانہ کی قسم سے ایک لطیف، سبک اور زود ہضم خوراک جس کے سفوف کی بھری ہوئی ڈبیاں سوداگروں کی دکانوں پر بکتی ہیں۔ بیماروں اور ننھے بچوں کو اکثر دودھ یا پانی میں پکا کر کھلاتے ہیں۔ساگودانے کا سفوف ساگودانے کی قسم سے ایک سفید دانے دار سفوف جو ایک درخت کی جڑ سے بنایا جاتا ہے اور لطیف و زود ہضم غذا ہے (کھیر کے علاوہ اس کی لیہی وغیرہ بھی پکائی جاتی ہے)میدے کی طرح ایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے اور بچوں اور مریضوں کو پانی یا دودھ میں ملا کر کھلائی جاتی ہےکپڑوں پر لگایا جانے والا کَلَف

اراروٹ کے مترادفات

اراروٹ کے انگریزی معنی

arrawrootarrowrootcurtailed (animal)destitute of good qualities

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter