اذرا


اذرا کے معنی

عام طور پر اَذرا کو مارچ کے مہینے سے تعبیر کیا جاتا ہےیونان کے کیلنڈر میں ماہ مارچ کو "اذارو" یعنی خوشبو دار مہینہ کہا گیا کیونکہ یہ موسمِ بہار سے متعلق ہے اور اسی کے نام پر یونان "ازارو" نامی انتہائی قیمتی پرفیوم دُنیا بھر میں متعارف کرواتا ہے ،یعنی یونانی موسمِ بہار یونانی تقوین کا چھٹا مہینہ یونانی مارچ کا مہینہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter