اذبک


اذبک کے معنی

بد تہذیب بے سلیقہ تُرکوں کے ایک قبیلے کا نام عوام (اُجبک) اصل میں تاتاری تُرکوں کے ایک قبیلہ کا نام ہے مگر جب اول ہی اول ترک ہندوستان میں آئے اور یہاں کے لوگوں کی بولی انہوں نے اور ترکوں کی زبان ہندوستانیوں نے نہ سمجھی تو اہل ہند ایسے لوگوں پر اس لفظ کا اطلاق کرنے لگے جن کی بولی سمجھ میں نہ آئے۔ رفتہ رفتہ احمق اور بے وقوف کے معنوں میں مستعمل ہوگیاغیر شائستہ غیر متمدن غیر مہذب نا تراشیدہ ناتربیت یافتہ

اذبک کے مترادفات

اذبک کے انگریزی معنی

(archaic) foll [T](usu. ازبک)uncivilized

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter