Follow @twitter-follow-button" data-show-count="false" data-show-screen-name="false">Follow @twitter
Toggle navigation
English Dictionary
Roman Dictionary
|
Urdu Dictionary
|
Poetry
|
Encyclopedia
|
Adbi Corner
|
Chronograph
|
اذان
اذان کے معنی
بانگ (دینا۔ کہنا۔ ہونا کے ساتھ)
بانگ نماز
بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نو مولود کے داہنے کان میں اور کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)
جب بچّہ پیدا ہوتا ہے تو اسے نہلا دُھلا کر اس کے ایک کان میں اذان اور دوسرے کان میں اقامت کہی جاتی ہے
طوفان۔ آندھی۔ قحط وبا یا پانی برسنے کے لئے بھی اذان دی جاتی ہے
مُرغ کی آواز
مرغ کی بانگ
مرغ کی صدا
نماز کا وقت آجانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو موذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے
وہ کلمات جن کو موُذّن بآوازِ بلند لوگوں کو نماز کے واسطے بلانے کے لئے کہتا ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے۔ موذن خارجِ مسجد اُونچی جگہ قبلہ رُخ کھڑا ہوتا ہے۔ اور اپنے دونوں کانوں میں دونوں اُنگلیاں شہادت کی ڈال کر اول چار مرتبہ اَللہُ اَکبَر ایک آواز میں دو بار کہتا ہے۔ پھر اَشھَدُ اَن لاَ اِلٰہَ اِلّاَ اللہ دو بار دو آوازوں میں۔ پھر اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد رَّسُولُ اللہ۔ دو بار دو آوازوں سے۔ پھر داہنی طرف مُنّہ کرکے دو بار دو آوازوں میں حَیَّ عَلَی الصَّلٰوة پھر بائیں طرف مُنّہ کرکے دو مرتبہ دو آوازوں سے حَیَّ عَلَی الفَلَاح پھر ایک آواز کے ساتھ دو بار اَللہُ اکبَر اور ایک آواز میں لاَ اِلٰہَ اِلاَاللہ۔ فجر کی اَذان میں دو آواز کے ساتھ بعد حَیَّ عَلیَ الفَلاح کے ساتھ اَلصَّلٰوةُ خَیرُ‘ مِّنَ النَوم دو بار کہتا ہے
اذان کے مترادفات
آگاہی
آواز
اَذَّان
بانگ
بلاوا
پکار
صدا
ندا
ہاک
اذان کے انگریزی معنی
clownish
idiotic
rough
rude
stupid
Summons to prayers, generally proclaimed from the minars of towers
English Alphabets
A
B
C
D
E
F
G
H
I
J
K
L
M
N
O
P
Q
R
S
T
U
V
W
X
Y
Z
Urdu Alphabets
ا
آ
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
ژ
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
ں
و
ؤ
ھ
ہ
ۃ
ء
ی
ے
Subscribe Now
Poets and Writers
More...
Find Us on Facebook