ادھیا


ادھیا کے معنی

(زراعت) دو برابر کے حصوں میں پیداوار کی بانٹ (اردو قانونی ڈکشنری، ٢٣)؛ نصف لگان یا مالگزاری جو کاشتکار گورنمنٹ کو سال میں دوبار ادا کرے(زربافی) تار کش کے ہاتھ تلے مقررہ مزدوری پر کام کرنے والا کاری گرآدھا حصہآدھے حصّے کا مالکدو اشخاص میں پیداوار کی ایک جیسی تقسیم۔ جن میں سے ایک کی زمین اور بیج ہو۔ اور دوسرے کی محنت ہودو برابر حصوں میں تقسیمنصف بٹائینصف پیداوار جو مالک بجائے لگان کے لےنصف حصہنصف مالگزاری جو کاشتکار گورنمنٹ کو سال میں دو بار دیتا ہے

ادھیا کے مترادفات

ادھیا کے انگریزی معنی

Half Half-And-Half Moietyto exaggerate

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter