ادھا


ادھا کے معنی

(تعمیر) چھوٹی اینٹ؛ برابر دو حصوں میں ٹوٹی ہوئی اینٹ(موسیقی) طبلے اور پکھاوج کی تالوں میں سے ایک تالآدھے تاؤ کا کنکوااندھا کی تخفیف اور حسب ذیل ترکیب میں مستعملبوچے یا ہوادار کی قطع کی دو پہیوں کی گاڑیجوتی کا نصف تلا (پنجے کی طرف کا)چوڑیوں کے پورے جوڑے یا کپڑے کے تھان، یا پاؤں کی ڈھولی کا نصفشراب عرق یا تیل وغیرہ کی چھوٹی بوتلوقت متعین یا معلوم کا نصفکسی مقدار کا آدھا

ادھا کے مترادفات

ادھا کے انگریزی معنی

half a bottlehalf a bottle [~ PREC.]half of any thinghalf-bottle

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter