ادھار


ادھار کے معنی

(مجازاً) آئندہ حاصل (یا وصول) ہونے والی چیز یا عملآئندہ ادائی کے وعدے پر لین دینآئندہ ہونے یا کیا جانے والا حساب کتاباتنی غذا جِس سے بھوک جاتی رہے لیکن سیری نہ ہوعارضی طور پرغذا؛ محض پیٹ کا کچھ بھرناقرض واممانگے کاناشتے کے طور پر کچھ کھاناوہ شے خصوصاً رقم جو وصول طلب اور واجب الادا ہو

ادھار کے مترادفات

ادھار کے انگریزی معنی

advanceborrowedborrowed ADV. on creditcreditcredit ADJ.debitdebtimpressionlentloanloaned out ; advanced on creditpenetration

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter