ادوائن


ادوائن کے معنی

باندھنا نچلا+ بنَدھپورب میں اسے ادواین کہتے ہیںچارپائی کی پائنتی کسنے کی رسّی (ٹُوٹنا۔ ڈھیلی ہونا۔ کسنا کے ساتھ)دیکھیئے: ادوانوہ بان جس سے چرخے کے دونوں حلقوں کو کسا جاتا ہےوہ رَسّی جو چارپائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسارہنے کے واسطے ڈالتے ہیںوہ رسّی جو چرخے میں لگائی جاتی ہےوہ رسی جو چارپائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسا رہنے کے واسطے ڈالتے ہیں۔وہ مضبوط ازار بند یا رسّی جو چارپائی کے بانوں کو ہموار اور سخت تنا ہوا رکھنے کے لیے بانوں کے سروں کے ساتھ چارپائی کی پَٹّی پر باندھتے ہیں ۔ اس عمل کو ادوان کَسنا کہا جاتا ہے

ادوائن کے مترادفات

آدھساَدوان

ادوائن کے انگریزی معنی

String for tightening the tape of a bedstead

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter