ادغام


ادغام کے معنی

(تجوید عربی) نوں ساکن یا نون تنوین کے بعد ٫ر ل م ن و ی، میں سے کوئی متحرک حرف آنے پر ٫ن، کو بعد کے متحرک سے اس طرح ملانا کہ وہ متحرک حرف مشدد پڑھا جائے (ر ل، میں بلا غنہ اور باقی حروف میں با غنہ)، جیسے: غفور رَّحیم، رزقاً لَّکُم، کثیراً مِن، سلطاناً نّصیرا، صیحةً وّاحدة، رجل یَّسعیٰ(صرف) ہم جنس یا قریب المخرج دو حرفوں کو ایک کرنا اور ملاکر پڑھنا جیسے: ضرر سے ضرّ اور اِدتِماء سے اِدّعاء(طب) غذا کو بغیر چبائے کھانا یا نگلناایک جنس یا قبیل کی دو یا زیادہ چیزوں کو باہم ملا دیناایک جیسے حروف کو تشدید کے ذریعے ملانا جیسے: ضرر سے ضرّایک حرف کا دوسرے حرف سے ملانا یا اسمیں مدغم کرناایک ہی قسم کے دو حرفوں کو آپس میں بذریعہ تشدید مِلا دینا (دَغَمَ۔ ڈھانپنا)خلط ملط کرناشامل کردینا ہم مخرج یا قریب المخرج حروف کا ملانا جیسے :ازدخار سے ادّخار

ادغام کے مترادفات

ادغام کے انگریزی معنی

contraction of one letter into an othercotraction of one letter into anotherduplication of a letter byduplication of a letter by tashdid

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter