ادریس


ادریس کے معنی

ایک مشہور پیغمبر کا اسم گرامیآپ آدم اور نوح کے درمیانی زمانے میں " بابل " میں پیدا ہوئےایک مشہور پیغمبر کا نام جو آدم علیہ السلام کی پانچویں پشت اور شیث علیہ السلام کی اولاد سے ہیں۔ دریائے مصر کے ساحل پر پیدا ہوئے۔ اصل میں ان کا نام اخنوخ یا اخنوح بزبانِ سریانی تھا یونانی میں بطرسمیں یا اودرسین ہوا۔ عبرانی میں ہُرس یا اودورسین ہوا۔ عربی میں ہرمُسن ‘ ادریس اور المثلت بالقحہ قرار پایا۔ چونکہ آپ ہمیشہ تدریس صحف و شرایع مرسلین سابقہ میں مصروف رہتے تھے اس سبب سے ادریس لقب پڑ گیاایک مشہور پیغمبر کا نام جو آدم علیہ السلام کی پانچویں پشت اور شیث علیہ السلام کی اولاد سے ہیں۔ دریائے مصر کے ساحل پر پیدا ہوئے۔ اصل میں ان کا نام اخنوخ یا خنوح بزبانِ سریانی تھا۔تورات کے مطابق انکا سلسلۂ نسب یوں ہے أخنوخ بن يارد بن مهلاييل بن قينن بن أنوش بن شيث بن آدم (مگر اسمیں اختلاف ہے) قرآن مجید میں انکا نام ادریس ہے۔ ابنِ اسحٰق کے مطابق یہ روئے ارض کے پہلے انسان ہیں جنہوں نے قلم کے ذریعہ لکھنا شروع کیا۔ انکی ملاقات شبِ معراج میں آنحضرت صلى الله عليه وسلم سے چوتھے آسمان پر ہوئی تھی جسے درس دیا گیا ہو جو اللہ کا درس یا پیغام لے کر آیا ہو

ادریس کے انگریزی معنی

name of a prophet Enoch

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter