ادرک


ادرک کے معنی

ایک پودے کی خوشبودار گٹھیلی جڑایک زردی مائل زمین کے اندر پھیلنے والی جڑ جس کا ٹھوس ریشے دار گودا مزے میں چرپرا ہوتا اور عموماً مسالے میں استعمال کیا جاتا ہے، (سکھا لیا جائے اس کو سونٹھ کہتے ہیں)ایک قسم کی جڑ ہے جسے سُکھا کر سونٹھ بناتے ہیںایک قسم کی جڑ ہے جسے سکھا کر سونٹھ بناتے ہیں۔٠ یورپ میں اسے آدی ‘ مارواڑ میں آد‘ پنجاب میں ادکر کہتے ہیںایک قسم کی خوشبو دار اور ہاضم جَڑ جسے سُکھا کر سونٹھ بناتے ہیںخُشک ادرک یعنی سونٹھ

ادرک کے مترادفات

ادرک کے انگریزی معنی

Amomum zinziberGinger in the undried state

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter