اداد


اداد کے معنی

طوفان کا دیوتا۔ اِس کو کرتان بھی کہتے ہیں۔ یہ بارش برساتا ہے۔ اور فصلیں پیدا کرتا ہے۔ مگر ساتھ ہی طوفان لاکر تباہی کرتا ہے۔ اس کی بیوی کا نام شالا ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter