اخفش


اخفش کے معنی

امام اخفش جو نحو و صرف کے امام گذرے ہیںجسے دن میں کم دکھائی دےجسے کم سُجھائی دے چھوٹی آنکھوں والاضعیف چشم؛ چندھا؛ (مجازاً) چھوٹی آنکھ والاعربی علم نحو کا مشہور عالم ابوالحسن سعید، سیبویہ نحوی کا شاگرد، بلغ میں پیدا ہوا، ٩٢٠ء میں وفات پائی، آنکھیں بہت چھوٹی تھیں اس لیے اخفش کہلاتا تھا، کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے بکرے کا کان پکڑ کر علمی مسائل اسے سناتا اور جب تک بکرا گردن نہ ہلاتا سناتا رہتا، بزاخفش اسی سے منسوب ہے (سیبویہ کے عہد میں دو اخفش، اور بھی تھے، ایک سیبویہ کا استاد، دوسرا ہمعصر)عربی کے مشہور امامِ نحو و صرف جن کا نام ابوالحسن سعید تھاکمزور آنکھوں والا آدمیکمزور اور چھوٹی آنکھوں والاکمزور نظر والا

اخفش کے مترادفات

اخفش کے انگریزی معنی

an artifice to be successfuldimsightedhaving small eyesto prevail by stratagemWeaksighted

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter