احکام


احکام کے معنی

(دینیات) اعمال و عبادات نیز ان سے متعلق ہدایات جن پر عمل کرنے کا شریعت نے حکم دیا ہے اور جن کی تعمیل موجب ثواب اور جن سے سرتابی باعث گناہ قرار دی ہےارشادات (جاری کرنا ہونا کے ساتھ)امور نامےحکام بالا دست یا بزرگوں کی تقریری یا تحریری ہدایات جن میں کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا لازم یا مستحسن قرار دیا جائےحکم کی جمعدینی اوامر یا نواہیستاروں کی تاثیرات جو سعد اور نحس ہوتی ہیںفرمائشیں (بیشتر طنزیہ)وہ پیشگوئیاں یا غیب کی باتیں جو نجوم، رمل جفریا تعبیر خواب وغیرہ کے اصول کے مطابق استخراج پر مبنی ہوںوہ کام جن کے متعلق برابر والوں یا چھوٹوں کی طرف سے اصرار ہو

احکام کے مترادفات

احکام کے انگریزی معنی

((Plural) of ‌حکمhukm N.M) [‌حکم](Plural)of hukm حکمN.McommandsdecreesOrdersordinancesreinforcementstrengtheningstrengthening ; reinforecementsummons

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter