احرام


احرام کے معنی

(فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل(کسی جگہ جانے کا) قصدبڑی چادر (بیشتر گیروا رنگ کی) جو صوفی اور فقرا وغیرہ نصف تہمد کے طور پر باندھتے اور نصف اوپر کے حصۂ جسم پر لپیٹتے ہیں (عموماً وارثی)حاجیوں کے پہننے کا بن سلا کپڑاحج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکنمحرّم کے ایام میں جماع کو حرام سمجھنامقررہ مقامات سے خانہ کعبہ تک بعض جائز باتوں کا اپنے اُوپر حرام کرنامکّہ کے حج کا عرصہنیّت یا قصد سفر (حَرَمَ۔ روکنا کسی چیز کو)وُہ اَن سلے کپڑے جو حج سے پہلے ایک خاص جگہ سے پہن لئے جاتے ہیں

احرام کے مترادفات

احرام کے انگریزی معنی

act of interdicitionAct of interdictiondeterminationinterdiciting oneself all worldly enjoyments during the month of Moharraminterdicting oneself all worldly enjoyments during the month of Moharram.

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter