احد


احد کے معنی

(تصوف) (تمام اسمی اور وصفی تعینات سے ہٹ کر) خالص ذات باری تعالیٰاللہ تعالیٰ کے نناونے ناموں میں سے ایک نامایک پہاڑ مدینے کے قریب جہاں قریش کے اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہُوئی۔ اور پیغمبر صلى الله عليه وسلم کے دو دانت شہید ہوئے تھے۔ اس جنگ میں گو مسلمانوں کو شکست ہُوئی۔ مگر اس سے کفّار نے کوئی فائدہ نہ اُٹھایاایک شخص یا شےخدا وند عالم (بطور اسم)خدائے تعالٰے کا ایک نامعدد واحدفرد واحد (بیشتر ترکیب عربی میں مستعمل)وجود محضہندسوں میں ٫٫ا،،

احد کے مترادفات

احد کے انگریزی معنی

allianceGodgod [احد]harmonyInimitableMatchless oneoneness ; being individualSingularunity

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter