احدی


احدی کے معنی

(مجازاً) سستآرام طلباللہ تعالیٰ سے تعلق یا نسبت رکھنے والااکبر بادشاہ کے وقت میں کچھ منصبدار جن کو پنشن ملتی تھی مگر جب ضرورت ہوتی بادشاہ انہیں نوکری کے لئے طلب فرما لیتے۔ یہ لوگ تیر انداز تھےاکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا، مگر اسے بادشاہ اس کی جرأت اور لیاقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پرکھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا؛ ایک گھوڑا رکھنے والا سپاہی جو مہم کے وقت طلب پر حاضر ہوتا: اکّاایک ایرانی جماعترک: اَحَدی (الف)سہل انگارنکما جو کام سے جی چرائےیکہ و تنہا (ترکیب عربی (شد ی بضم) میں مستعمل)

احدی کے مترادفات

احدی کے انگریزی معنی

[A~احد] indolent fellow(ped. a'hadi) (one of) a body of soldiers in the the reign of Akbar some what of the nature of pensionersA body of soldiers in the reign of Akbar somewhat of the nature of pensioners a sluggardan idle personbusy personidleridler ; undolent fellow ; busy personsluggardundolent fellow

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter