احداث


احداث کے معنی

(دین میں) خلاف سنت نبوی نئی باتیں(دینیات) احکام یا اعمال میں کوئی ایسی بات شامل کرنا جو شارع سے مروی نہ ہو(لفظاً) ایسی باتیں جو ماضی سے مختلف ہوںاختراع و ایجاداختراع کیے ہوے اموراف: کرنا، ہونانئی بات نکالنا یا پیدا کرناکسی ایسی شے یا بات کے دریافت ہونے کا عمل جو نفس الامر میں پہلے سے موجود ہو مگر معلوم نہ ہوکسی جگہ کی بنیاد ڈالنے یا بنوانے کا کامکسی شے یا بات کو عدم سے وجود میں لانے کا عمل

احداث کے مترادفات

احداث کے انگریزی معنی

inventionnoveltynovelty [‌حدیث]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter