احتراق


احتراق کے معنی

جلانا(طب) حرارت وحدت کے باعث کسی خلط کے اجزائے لطیف و رقیق کا نحلیل و فنا ہونا اور مابقی کا اس قدر کثیف ہوجانا کہ وہ خلط اپنی جنس سے خارج ہوجائے (اور سودائے غیر طبعی بن جائے) نہ یہ کہ جل کر خاکستر ہوجائے، خلط کی جنس کا استحالہ (بیشتر خط یا خون وغیرہ کے ساتھ مستعمل)(نجوم) چاند کے علاوہ کسی سیارے کا سورج کے ساتھ کسی برج میں ایک درجے اور ایک دقیقے میں اجتماع (جس سے اس سیارے کی شعاعیں چھپ جاتی ہیں)آتِش گیریآفتاب کے ساتھ زہرہ۔ مشتری۔ مریخ۔ زحل۔ عطارد میں سے کسی ایک برج میں جمع ہونا۔ سُورج کے قریب ہونے کی وجہ سے ان کا نظر نہ آناجب حرارت کے سبب سے کسی خلط کے اجزائے لطیف فنا ہوجائیں اور مابقی اس طرح کثیف ہو جائیں کہ وہ خلط اپنی جنس سے خارج ہوجل جاناجلنے کی کیفیت یا عملجوش انگیزسوختہ ہونے یا جل جانے کی کیفیت یا عمل

احتراق کے مترادفات

احتراق کے انگریزی معنی

burningcombustionconflagrationleading the life of a recluselife of a recluserenunciation of the worldscroching heatvehemence

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter