اجھینا


اجھینا کے معنی

چولھے میں ایسی ترتیب سے لگا ہوا ایندھن کہ ہوا داخل ہو کر آگ سلگ جائےچولھے میں ایندھن جوڑنے کا ایک طریقہ جس سے آگ جلد روشن ہوجاتی ہے (لگانا ۔ لگنا کے ساتھ)چولھے میں ایندھن جوڑنے کا ایک طریقہ جِس سے آگ جلد روشن ہوجاتی ہے (لگانا۔ لگنا کے ساتھ)چولہے میں اُپلے جوڑنے کا ایک طریقہ جسے ہندو اجھونا کہتے ہیںچولہے میں ہانڈی کے نیچے ایک خاص طرح سے ایندھن یا اپلے لگا دینا جس سے ہوا کا گذر آسانی سے ہو اور آگ جلد سلگ جائے

اجھینا کے انگریزی معنی

dung cakes or firewood arranged in hearth before setting fire to itto stand by in time of need

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter