اجگر


اجگر کے معنی

(مجازاً) بڑا؛ وزنیاَجَ ۔ بکرا۔ گر۔ کھانے والابڑی بھاری چیز کی نسبت مثالاً کہتے ہیںبکری کھانے والابھاری، لمبا اور موٹا سانپ جو وزنی ہونے کی وجہ سے آہستہ کھسکتا اور بڑے سے بڑے شکار کو بھی آنکھوں کی کشش سے مسحور کر لیتا ہےبہت بڑا سانپجیسے: اجگر کے داتا رام (رک)مجازاً بہت بڑا جانوروہ سانپ جو بکری نگل جاتا ہے

اجگر کے مترادفات

اجگر کے انگریزی معنی

a dragona patriota pythonbulkydragonHeavyThe boa constrictorTo boa constrictorunwiedly

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter