اجازت


اجازت کے معنی

(ازروے مذہب) جواز(تصوف) (مرشد کی طرف سے) بیعت لینے کا نیز تلقین اور ارشاد کا مجاز ہونااُستاد سے شاگرد بنانے کی سندتعویذ لکھنے یا عمل کرنے کی منظوریجائِز ہونارخصت (چاہنا۔ دینا کے ساتھ)مرشد سے مرید کرنےمنظوری (چاہنا۔ دینا۔ لینا۔ مانگنا۔ مِلنا۔ ہونا کے ساتھ)کسی عمل کا اختیار یا آزادیکوئی کام کرنے کی رضا

اجازت کے مترادفات

اجازت کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter