اتنا


اتنا کے معنی

(بطور اشارہ قریب جبکہ مشارالیہ مزکور ہو) یہاس حد تکاس درجہاس قابلاس قدر (خاص، معین یا غیر معین، تعداد یا مقدار وغیرہ کے لیے مستعمل)اس قدر زیادہ یا بڑا (کثرت، بہتات یا عظمت کے لیے)اس قدر کم یا چھوٹاایں قدربرابر (اکثر ٫کا، وغیرہ کے ساتھ مستعمل)کم سے کم اس قدر (قلت، کمی یا صغر کے لیے)

اتنا کے مترادفات

اتنا کے انگریزی معنی

(F اتنی ut'ni)(F. ‌اتنیut'ni)As much as thatas much as that ; so much ; that muchas much as thisso manyso much soso much thus farthat farthat much

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter