اتصال


اتصال کے معنی

(اصول حدیث) کسی حدیث کے سلسلۂ سند کا غیر منقطع ہونا یا سلسلۂ سند کے تمام راویوں کا نام بنام ذکر(سائنس) کشش یا جذب جس کی وجہ سے اجسام یا ان کے اجزا ایک دوسرے کو اپنی طرف کھینچتے ہیں(صرف) دو ہمجنس حرفوں کو باہم ملانے کا عمل (جو عموماً ان کے درمیان ٫ا، لگانے سے ہوتا ہے(طب) جسم کے حصوں کا ایک دوسرے سے پیدائشی اور قدرتی طور پر ملا ہونااقتران باہمیپے درپےدو چیزوں کے ملنے کی جگہملا ہوناوہ بات جس میں دو چیزیں ملتی جلتی ہوںیکے بعد دیگرے یا لگاتار ہونے کا عمل

اتصال کے مترادفات

اتصال کے انگریزی معنی

being adjacentConsecutivejunction

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter