ابے


ابے کے معنی

اپنے سے بہت چھوٹی عمر یا کم درجے والے کو مخاطب کرنے کا ایک انداز ارے بھائیاصل میں یہ ایک حقارت کا لفظ ہے مگر بے تکلفی کے موقع پر برابر والے سے بھی کہہ دیتے ہیںاو بھائیاے بے(یہی کلمۂ خطاب) ابے بناتحقیر یا بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہحقارت سے کسی کو بُلانامترادف: ارےکبھی بے تکلفی اور پیار سے بھی کہتے ہیںکلمہ فجائیہ، حیرت وغیرہ کے موقع پر مستعمل

ابے کے مترادفات

ارےاواوئےاوےاَیںاے

ابے کے انگریزی معنی

(used by way of contempt) Hello!`sireesirrahsirrah !thouyouyou fellow !you rascalyou rascal !

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter