ابیر


ابیر کے معنی

ابرک کا برادہ جو ہولی کے دن ہندو آپس میں ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیںاخیر موسم کادیر کازعفران کی آمیزش سے تیار کردہ خوشبودار لال سفوف جو ابرک کے برادے اور سنگھاڑے کے آٹے وغیرہ میں لالی اور خوشبوئیں (صندل وغیرہ) ملا کر بنایا جاتا، عموماً ہولی کے تہوار میں ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے اور چہرے پر ملتے ہیں؛ گلال

ابیر کے مترادفات

ابیر کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter