ابکائی


ابکائی کے معنی

اف: اٹھنا، آنا، لگنا، لینادفعِ غذا و مواد کے واسطے جو قے کے بغیر معدہ کی حرکت ہوتی ہے اس کا نام اُبکائی ہے۔اور جب اس کے ساتھ کچھ نکلے بھی تو اسے قے کہتے ہیں۔ اسے اُکلائی بھی کہا جاتا ہے طبیعت کا مالش کرنا غوطہ کھا کر اوپر آنا قے آناقے آنے کی حالتگھمنی مالشمتلی ہونامعدے کی وہ حرکت جِس میں وہ کھانے کو باہر نکالنے کی کوشش کرتا ہےکھایا پیا حلق کی طرف لوٹنے کی تحریک

ابکائی کے مترادفات

ابکائی کے انگریزی معنی

The act of vomiting

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter