ابٹنا


ابٹنا کے معنی

اُبٹن ملنا (پلیٹس)ابٹنا ملناجَو اور ہلدی بھاڑ میں بھنوا کر گرم گرم میں چھیل چھبیلا‘ ناگرموتھا‘ بال چھڑ وغیرہ خوشبو کی چیزیں دبا کر رکھ دیتے ہیں اور پھر تھوڑی دیر بعد سب کو چکی میں پیس لیتے ہیں۔ ملتے وقت خوشبو کا تیل اور پانی ملا کر استعمال کرتے ہیں اس سے جسم خوشبودار اور ملائم ہوجاتا ہے۔ بعض لوگ رنگترے کے چھلکوں کا بھی بناتے ہیں۔ ابٹنا بیاہ شادی میں اکثر دولھا دلہن کے ملا جاتا ہے اور امیر لوگ یوں بھی بنا رکھتے ہیںرک: اُبٹن

ابٹنا کے مترادفات

ابٹنا کے انگریزی معنی

(col. but'na ub'tan)abusive languagebubblecosmeticfor rubbing the body withmixture of perfumesmixture of perfumes, oil, flour etc. for rubbing the body withmorning timeoilunguent

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter