ابوتراب


ابوتراب کے معنی

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی کنیت جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ایک روز آپ حالت غم و غصہ میں مسجد کی زمین میں پڑے ہوئے سوتے تھے۔ پیغمبر خدا صلى الله عليه وسلم نے جب دیکھا کہ آپ کے رخسار اور جسمِ مطہر خاک آلودہ ہیں تو ازراہِ شفقت فرمایا ابا تراب یعنی اے زمین پر سونے والے اور غبار آلود اٹھو۔ پس اس روز سے آپ کی یہ کنیت ہوگئی اور آپ اس پر فخر کرتے رہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter