ابواب


ابواب کے معنی

(دروازے کے علاوہ) اندر داخل ہونے اور باہر نکلنے کے دوسرے راستے(عربی صرف) سہ حرفی اور چہار حرفی مادے کے ماضی و مضارع اور مصدر کے اوزان جو ف ع ل یا ف ع ل کی مختلف ترکیبوں (اِفتعال، اِنفعال وغیرہ) سے مرکب اور معین ہیںآمدنی کے وسائلجمع باب کیحصص کتابخرچ کی مدیںروپیہ جو معافی داروں سے نذرانے کے علاوہ لیا جائےوہ روپیہ جو مالگذاری کے ہمراہ سڑکوں مدرسوں وغیرہ کے لئے زائد وصول کیا جائےکئی یا بہت سے بابکتاب کے حصے جو کسی بنا پر ایک عنوان کے تحت آئیں (گاہے تحتی فصلوں پر مشتمل)

ابواب کے مترادفات

ابواب کے انگریزی معنی

cesseschaptersDoorsimposestaxes

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter