ابلیس


ابلیس کے معنی

(استعارةً) شیطانی خواص رکھنے والا(بَلس۔ نا امید ہونا)اصل معنی مایوسشیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا،جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود بارگاہ الٰہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکلوایا، (مجازاً) انسانوں کو بہکانے اور راہ راست سے ہٹانے والا، شیطان، اہرمنفتنہ انگیزملعون و مردود شخصنا امیدیاس زدہ

ابلیس کے مترادفات

ابلیس کے انگریزی معنی

((Plural) ‌ابالیسabalis, ‌ابالیسہaba'lisah) devilaccording toat the rate ofdebited to the account (of)devilmischievous personmischievous person [ ‌بلسfrustrated person]Satan

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter