ابلقا


ابلقا کے معنی

ایک تِلیر کی برابر سیاہ پر اور سفید پوٹے کا پرند ہے جسے خوش آوازی کے باعث اکثر شوقین پالتے ہیں۔ یہ مینا کی قسم میں شمار کیا جاتا ہےایک قسم کی مینالوے کے برابر اور مینا سے مشابہ ایک خوش آواز چڑیا، جس کے پر سیاہ یا بھورے ہوتے ہیں اور پوٹا سفید، (لاطینی: Linnæus)

ابلقا کے انگریزی معنی

A bird of the maina kinda species of cuckoospecies of cuckooto attractto draw or rule (a line)to haulto pullto scribble

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter