ابر


ابر کے معنی

(١) ہلکی نیلگوں یا دخانی رنگ کی چمکیلی دھوپ چھاؤں یا لہریں جو تلوار خنجر وغیرہ کے پھل، ڈھال کی سطح، بندوق کی نال یا دوسرے فولادی اسلحہ پر صیقل سے پیدا ہوں، جوہر (٢) چمکیلا لہریا جو رنگ یا روغن سے کپڑے یا کاغذ پر ڈالا جائے، جیسا کتاب کی جلد کی ابری میں ہوتا ہے (فرہنگ آصفیہ، ا:٨۷)، (٣) (تصوف) وہ حجاب جو شہود کے حصول میں حائل، طالبین کے لیے لطف انگیز اور بنابریں محروسی تجلی حق کاباعث ہوابر (رک) کی جمعاس وقتایک قسم کا تلوار کا جوہربہت سچا (قول، قسم وغیرہ)بہت نیکپانی کے بخارات جو سخت گرمی کی وجہ سے سمندر سے اُٹھتے ہیں۔ جب ہوا کے سرد طبقے میں پہنچتے ہیں۔ تو جم جاتے ہیں۔ اور نظر آنے لگتے ہیں۔ ہوا انہیں اڑا لے جاتی ہے اور یہ ہر جگہ برستے ہیںدیکھئے: مانسونرک: اَبرنیز فیاض

ابر کے مترادفات

ابر کے انگریزی معنی

a charitableA clouda learned mana person who believed in the inspired books of GodcloudCnidfairgenerousImpotentpeople capable of legal investigationqualified juristssoothfast

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter